AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES

کہانی

افشاں بنت راحیل ایک ایسی معصوم اور لاڈلی بیٹی کی داستان ہے جو اپنے والدین کی محبتوں میں پلی بڑھی اور شادی کے بعد ایک خوشگوار زندگی کے خواب سجائے سسرال کی دہلیز پر قدم رکھتی ہے۔مگر اسے کیا معلوم تھا کہ یہی گھر اس کے لیے محبت کے بجائے اذیت، ظلم اور ناانصافی کا مسکن بن جائے گا۔ سسرال کے مسلسل ظلم و ستم کو خاموشی سے برداشت کرتے کرتے جب افشاں کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے ۔اور بہت دیر ہوجاتی ہے تو اس کے والدین اپنی بیٹی کیلئے انصاف فراہم کرنے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔ یوں افشاں کی کہانی صرف ایک مظلوم لڑکی کی داستان نہیں رہتی بلکہ اپنے حق، عزت اور انصاف کے لیے ایک خاندان کی قانونی اور جذباتی جدوجہد بن جاتی ہے۔

Synopsis

Afshan Bint-e-Raheel is the story of an innocent and beloved daughter who grows up surrounded by the love and affection of her parents. After her marriage, she steps into her in-laws' home carrying dreams of a happy and fulfilling life. However, little did she know that this very house would become a place of suffering, cruelty, and injustice rather than love. As Afshan silently endures the continuous oppression and abuse of her in-laws, her life gradually becomes unbearable. When things go too far and much time has already passed, her parents decide to seek justice for their daughter by knocking on the doors of the court. Thus, Afshan's story ceases to be merely the tale of a victimized girl and transforms into the legal and emotional struggle of a family fighting for their rights, dignity, and justice.

Cast

:

Asad Malik, Kanwal Khan, Javed Jamal

Episode 2