AAN TV
FacebookYoutubeTwitterInstagramTiktok
WATCH
EPISODES

کہانی

ڈاکٹر ہکیموگلو ایک غیر معمولی ذہانت رکھنے والا، حاضر جواب اور روایتی اصولوں سے بغاوت کرنے والا ڈاکٹر ہے، جس کا یقین ہے کہ "ہر شخص جھوٹ بولتا ہے۔" اپنی غیر معمولی تشخیصی صلاحیتوں کے باعث وہ ہر مریض کو ایک معمے کی طرح دیکھتا ہے اور جذبات کے بجائے سائنسی حقائق، گہری مشاہداتی نظر اور منطقی استدلال سے بیماری کی اصل حقیقت تک پہنچتا ہے۔ اپنی نوجوان ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ وہ ہسپتال کے پیچیدہ ترین اور پراسرار کیسز حل کرتا ہے۔ مگر جہاں وہ دوسروں کی بیماریوں کا راز جان لیتا ہے، وہیں اس کا اپنا ماضی، مسلسل درد اور باغیانہ طرزِ زندگی اسے ایک ایسا معمہ بنا دیتے ہیں جسے سمجھنا آسان نہیں۔

Synopsis

Dr. Hekimoglu is a brilliant, witty, and unconventional physician who believes that “everybody lies.” Known for his extraordinary diagnostic skills, he approaches every patient like a mystery, relying on scientific facts, sharp observation, and deductive reasoning rather than emotions. Alongside his team of young doctors, he takes on the hospital’s most complex and mysterious cases. But while Hekimoglu can uncover the truth behind any illness, his own troubled past, chronic pain, and unconventional ways make his personal life a mystery of its own.

Writer

:

Banu Kiremitçi Bozkurt, Neşe Şen

Director

:

Hülya Gezer, Semih Bağcı, Emre Aybek

Producer

:

Omer Ozguner, Ummu Burhan, Kerem Catay

Cast

:

Timuçin Esen, Okan Yalabık, Ebru Özkan

Episode 21